رفتہ رفتہ یاد ہمساہیوں کےنام آتےہیں وہ مجھےلوٹتی ہیں ہم انکےکام آتےہیں جب ان کی شان میں قصیدے نہ پڑوں ان کی جانب سے نہ پیغام آتےہیں جب پڑوسن سےسرعام بات کریں اس کےبعد ہم ہو کےبدنام آتےہیں