Add Poetry

رفیقِ جاں کہتے ہیں

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

ہوے دوست وہ جن کے ہم انہیں رقیب جاں کتے ہیں
زہے نصیب وہ انہیں یوں حبیب جاں کہتے ہیں

من جلوں کی محفل میں نظر آی نہ ہمیں کہیں
کوی ایسی صورت جسے وہ خوب رو کہتے ہیں

یوں تو یقیں ہے ہمیں ہم بھی کسی سے کم نہیں
مگر شومئ قسمت وہ اسے نظر فریب کہتے ہیں

مدت سےرہے ہم یونہی منتظراور رہےوہ نا آشنا
کیا ا یسے بھی یوں محبوب جاں رہتے ہیں ؟

بڑے نصیب والے ہیں یہ اپنےرقیب جاں بھی
رفی‍ق اپنے ہر دم ان سے قریب رہتے ہیں

مت پوچھیۓ کیا گزرتی ہے جاں پر اپنی
جب مورکھ کو ادا سے وہ جانِ جاں کہتے ہیں

میرے حال زار پر نہ جایۓ گو دیوانگی سہی
ایسےجامہ زیب سےبہتر ہم جامہ زیرتورہتےہیں

ویسے ہیں اپنے بھی ایسے خیر خواہ
جو ہم کو ہی رفیقِ جاں کہتے ہیں


 

Rate it:
Views: 963
23 Nov, 2020
Related Tags on Friendship Poetry
Load More Tags
More Friendship Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets