رمضان المبارک

Poet: فاطمہ اسلام By: Fatima islam, Karachi

ہوائیں ہیں دعائیں ہیں
یہ رحمت کی گھٹائیں ہیں

یہ مخفرت کرے گی
یہ دوزخ سے بچائیں گی

ہمیں یہ آزمائے گی
صبر ہم کو سکھائیں گی

دعائیں رنگ لائی گی
یہ رحمت بن کے چھائیں گی

ہمیں رب سے ملائے گی
مبارک یہ سعادت ہے

خدا کی یہ عنایت ہے
یہ رمضان المبارک ہے

Rate it:
Views: 467
25 May, 2017
More Religious Poetry