رمضان شریف

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارک

ساری دنیا میں مدینے کی ہوائیں لے کر
پھر سے آیا ہے یہ رحمت کی گھٹائیں لے کر

ماہِ الفت ہے یہ رمضان مقدّس وشمہ
سب پہ اترا ہے یہ جنت کی فضائیں لے کر

Rate it:
Views: 689
18 Jun, 2015
More Religious Poetry