رواج ۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiاسقدر حیرت ہوئی کیوں سنکر لطیفہ
لطف کی بات پر آواز کیوں بھرا گئی
پکی قبریں کرنےکا پڑا اس دن رواج
بیوی قبر سے جب گھر،نکل کر آگئی
More Funny Poetry
اسقدر حیرت ہوئی کیوں سنکر لطیفہ
لطف کی بات پر آواز کیوں بھرا گئی
پکی قبریں کرنےکا پڑا اس دن رواج
بیوی قبر سے جب گھر،نکل کر آگئی