( یوم آزادی پر خصوصی قطعہ ) حکمت و دانائی والے ، رہبران ملک و قوم چاند سورج کی طرح گہنا گئے اپنی زمیں آنے والی نسل سے امید نو اب باندھئے گھپ اندھیرے میں کوئی کرن ہوگی کہیں