مانگ رہا ہے ہر انساں
روٹی کپڑا اور مکاں
پی پی پی نے سجائی تھی یہ دکاں
اب خود ہی ہورہا ہے ہلکاں
سالوں سال سے عوام پریشاں
اب خود ہی ہو رہا ہے پشیماں
کوئی نہیں عوام کا حال پرساں
البتہ وزیروں مشیروں کی موجاں
عوام جائے بھاڑ میں
انکو پروا ہے کہاں
مانگ رہا ہے اب عوام
سب کچھ بھول کرامن و اماں