Add Poetry

زخم ہرے ہو جیتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میک آپ کی نہیں حاجت وہ ایسےہی حسین بہت ہیں
زخم ہرےہو جاتےہیں پڑوسن کی باتیں نمکین بہت ہیں

ہمارےغریب خانےپہ پورا ہفتہ دہی کی کڑی پکتی ہے
امیر لوگوں کی طرح ہم بھی کھانے کے شوقین بہت ہیں

آپ کی نظروں میں میری شاعری کی قدر نہیں ہےتو کیا
میرے سئخن کے لیےریڈیو ٹی وی کے سامعین بہت ہیں

Rate it:
Views: 307
27 Jun, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets