زلزلہ

Poet: چوہدری ذوالقرنین ہندل By: Ch.Zulqarnain.Hundal, Gujranwala

کچھ یوں ہلی زمیں کے انساں شسدر رہ گیا
آج اتنا ڈر ہےرب سے کل کون نمازی رہ گیا

Rate it:
Views: 548
27 Oct, 2015
More Religious Poetry