زمانہ حسین کا

Poet: sapna By: sapna, karachi

افضل ھے کل جھاں سے گھرانا حسین کا
نبیوں کا تاجدار ھے نانا حسین کا

اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسین کی ھیں زمانہ حسین کا

Rate it:
Views: 1818
07 Feb, 2013
More Religious Poetry