زند گی میں بڑے مصائب ہیں میاں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMزندگی میں بڑے مصائب ہیں میاں
خوشیاں زیست سے غائب ہیں میاں
آنکھ ملائی نہی اوردل تک چلے آئے
دل میں آنے کے کچھ آداب ہیں میاں
زندگی میں بڑے پیارےدوست ملے
مگر آپ سب سے لاجواب ہیں میاں
پڑوسن کے سامنے مجھےبرا نہ کہنا
اپنی ہمسائی کی زندگی کاخواب ہیں میاں
More Funny Poetry






