زندگی آسان ہو جائے دِل کو اطمینان ہو جائے تیرے دَر کا طالِب اگر تیرے دَر کا مہمان ہو جائے تیری عنایت ہو جِس پر وہ ذرۤہ بھی آسمان ہو جائے زندگی آسان ہو جائے دِل کو اطمینان ہو جائے