زندگی بھر کی دوستی

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

زندگی میں کسی موڑ پر خود کو تنہا نہ سمجھنا
ساتھ ہوں میں آپ کے خود سے جدا نہیں سمجھنا

زندگی بھر آپ سے دوستی کرنے کا، کیا ہے وعدہ
اگر زندگی ساتھ نہ دے تو ہمیں بے وفا نہ سمجھنا

Rate it:
Views: 806
08 Feb, 2017