Add Poetry

زندگی میں تنہاہیاں بہت ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اصغر کی زندگی میں تنہاہیاں بہت ہیں
انہیں دور کرنے کےلیےہمساہیاں بہت ہیں
پیروں کی مریدنیوں سےپالا پڑا تو جانا
بڑےچولےوالوں میں براہیاں بہت ہیں
میرےعقائد کی بدولت جب مجھےستایاگیا
جانا پیروں کہ مریدوں میں گمراہیاں بہت ہیں
جاہل پیروں کےخلاف لکھنےوالےسوچ لیں
انکی راہ میں آتےکھڈےکھاہیاں بہت ہیں
 

Rate it:
Views: 365
17 Jan, 2012
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets