زندگی میں مصائب ہیں دشواری ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMزندگی میں مصائب ہہیں دشواری ہے
غم سےنڈھال ہیں بری حالت ہماری ہے
بنگلے کاروں پہ اترانےوالوذراسوچو
جو تمہاری سانس ہےیہ ادھاری ہے
وہ اسے میری مبالغہ آرائی سمجھےگی
جو مجھے ساری دنیا سےپیاری ہے
اب مجھے خوشیوں کی تمنا نہیں رہی
تیرے ہجرکے غم سےمیری یاری ہے
More Funny Poetry






