زوجہ

Poet: Hussnain Ahmad By: Hussnain Ahmad, faisalabad

میری بیوی وفا کی ہے پتلی
میرا خاصہ دھیان رکھتی ہے

ماشاﺀ اللہ اپنے قد سے بھی
زیادہ لمبی زبان رکھتی ہے

Rate it:
Views: 957
19 Sep, 2008