پر بہار ہے۔چمن جسم میں ا للہ ھو ا للہ کا
کھلا ہےِِِِ۔ پھول دل میں اللہ ھو اللہ کا
زہے۔ جسم و جاں میں اللہ ھو اللہ کاکر
پہریدار ہے۔ہر سانس اللہ ھو اللہ کا
راج ہے۔ کھیتی پر بدن کی، ا للہ ھو اللہ کا
اگا ہے۔ہر جا ہر پودا اللہ ھو اللہ کا
مٹ چکی ہیں۔تا ر یکیاں سب روح کی
ا جالا ہے۔ہر سو بدن میں اللہ ھو اللہ کا
ہوا ہے ختم ،جسم و جاں سے دور نفس و شیطان
ہوا ہے آباد اک نیا جہاں اللہ ھو اللہ کا