زیارت کربلا اور ہم

Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgary

اے کاش کربلا کی حقیقت ہم جان پاتے
تو آج یوں ہر محاز پر نہ ہار جاتے

نواسہ رسول سچ پر ڈٹ گے تھے چٹان کی طرح
ہم جیسے تو چند سکوں کے عوض ہی ہیں بک جاتے

بس ہر طرف پھیل گئی نمود و نمائش کی بو
ورنہ زیارت پر جاکر بھی دنیا ساتھ لے جاتے؟

Rate it:
Views: 2354
19 Jul, 2018