Add Poetry

زینب کو سالگرہ مبارک

Poet: Rana Nawaz Shahid By: Rana Nawaz Shahid, Karachi

زینب بہت پیاری ہے
ماں باپ کی راج دلاری ہے

سب بچے کرتے ہیں پیار
جھلائیں اسکو جھولا بار بار

بچی کیا ہے نعمت ہے
اللہ کی یہ رحمت ہے

آج زینب کی سالگرہ ہے
گھر خوشیوں سے بھرا ہے

شاہد کی ہے یہ دعا
عمر لمبی دے اسکو خدا

Rate it:
Views: 1097
26 Jan, 2009
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets