ایسی عظمت مرے رسول ْﷺ کی ہے ساری جنت مرے رسولﷺ کی ہے جس پہ نازاں ہےخود طہارت بھی وہ طہارت مرے رسول ﷺ کی ہے