سارے نام موبائیل میں ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, moscowسارے نام موبائیل میں ھے
 دوست کے لئے وقت نہیں ھے
 پوچھو تو کہتے ھے جی
 میرے پاس وقت نہیں ھے
 کام اتنا ھوتا ھے کھانےکا بھی وقت نہیں ھوتا ھے
 کام ان کا موبائیل سے ھوتا ھے
 ایس ایم ایس چلتے ھے ادھر کدھر
 پوری دنیا سے رابطہ ھوتا ھے
 پھر بھی ان کے پاس وقت نہیں ھوتا ھے
More Friendship Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 