ساس نے بہو سے بڑھ کرچاہا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMساس نے بہو سے بڑھ کرچاہا ہے
سوچتا ہوں آخر یہ ماجرا کیا ہے
بل ڈاگ اب مجھ پہ بھونکتانہیں
کوئی بتائےتوسہی اسےہواکیاہے
ساس بہوسےمحبت کرنا گرجرم ہے
پھر آپ ہی بتاہیےاسکی سزاکیاہے
دو پارٹیوں سےپیارکامعادہ جوکرے
اس میں کسی غریب کی خطاکیاہے
More Funny Poetry






