Add Poetry

سالگرہ مبارک ہو

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

چاروں طرف
ُاداسی تھی
یہ آنکھیں تیری
دید کو بہت پیاسی تھی
لب خاموش تھے مگر
دل میں بہت سی
فریادیں تھی
خود کو یوں تو
الجھا لیا
کاموں میں مگر
تیری یاد میرے دل
کو الجھاء نہ پاتی تھی
یوں تو یاد آیا
بہت کچھ مگر
وہ اک گزری ہوئی یاد
بار بار مجھے
تڑپاتی تھی
وہ تیرا برستی
برف میں
صبح صبح خود کو
نیند سے جگانا
اور اتنی سردی میں
صرف میرے لیے آنا
اور آ کر
ماصومیت سے کہنا
کہ کہیں میں دیر
سے تو نہیں آیا ؟
کہیں تم نے زیادہ
انتظار تو نہیں کیا ؟
جاناں ! میں نے
کہا تھا نہ کہ
میں آؤں گا
تو دیکھ لو
میں آ گیا
اور پھر
پیار سے مسکرانا
اور دبہے سے
لہجے میں کہنا
کہ آج کا دن
کتنا حسین ہیں
اور اچنک سے کہنا
کہ سالگرہ مبارک ہو
اور آج سے
میری ہر خوشی
تمہاری ہیں
اور تمہارا ہر
غم میرا ہیں
میں چاہوں گا
تمہیں ہر چاہت
سے بھی بڑھ کر
یہ منظر یاد آتے ہی
میری آنکھیں
بھیگ گئی تھی
اور میں
خیالوں سے نکل کر
آج تنہاء دنیا
کی بھیڑ میں تھی

Rate it:
Views: 911
29 Sep, 2011
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets