سب سے پیارا لگتا ہے مجھے یہ خاص دِن جسے گذارنا نہیں چاہتی میں آپکے بِن ویسے تو دل دیتا ہے سدا دعا آپ کو یاد بھی رکھتی ہوں ہر پوجا میں آپ کو پھر بھی کہہ رہی ہے دل سے شاکرہ آپ کو ہومبارک سالگرہ کا خوشیوں بھرا دن آپ کو