سالے

Poet: اکبر ملک By: اکبر ملک, کراچی

چینی بھی مہنگی ہوئی چائے بنانے کے لئے
دال بھی ناپید ہے سالن پکانے کے لئے

سالیاں آتیں جو اکبر دل بہل جاتا میرا
آرہے ہیں ساتھ سالے دل جلانے کے لئے

Rate it:
Views: 709
10 Feb, 2015