سانحات
Poet: راشد انصر By: Rashid, Pakpattanخیال ہجر کے سوچے ہوئے تھے پیڑوں نے
لباس زرد سے پہنے ہوئے تھے پیڑوں نے
سنا رہے تھے مجھے داستان گو کی طرح
جو سانحات بھی دیکھے ہوئے تھے پیڑوں نے
More Friendship Poetry
خیال ہجر کے سوچے ہوئے تھے پیڑوں نے
لباس زرد سے پہنے ہوئے تھے پیڑوں نے
سنا رہے تھے مجھے داستان گو کی طرح
جو سانحات بھی دیکھے ہوئے تھے پیڑوں نے