دیکھ بچوں کی لاشیں، باپ مارتے ہیں دھاڑیں سہارے چھن گئے ماﺅں کے، بہنیں ہم کو ہیں پکاریں کوئی ہے ایسا بھائی، جو بنے سر کی چادر؟ کوئی ہے جو جلا ڈالے، یہ بندوقیں، یہ تلواریں