سب تعریفیں اللہ تعالٰی کے لیے ہیں۔ جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے

Poet: غفران الحق By: Ghufran ul Haque, Karachi

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِینَ
سب تعریفیں اللہ تعالٰی کے لیے ہیں۔ جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے

یہ آسمان سورج یہ رات کی تاریکی
یہ چاند ستارے یہ سیارے
یہ جنت دوزخ یہ ساتوں آسمان
یہ خلا زمین سمندر
یہ مچھلی یہ پتھر میں کیڑا
یہ پھول پودے - چرند پرند
یہ قوس قزاح کے رنگ
یہ برف باری یہ برسات
یہ گرمی سردی - تیز ہوا یہ خوشبو
سب تعریفیں اللہ تعالٰی کے لیے ہیں۔ جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے

Rate it:
Views: 899
23 Feb, 2016
More Religious Poetry