سب سے بڑے ہیں .......
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiکیا دونوں ہی دشمن ہیں امریکہ و طا لبان
ہمارے دوست کون یہاں پر بڑے بڑے ہیں
یہی کہتے بر ملا ہم ا گر ہوتی ہمیں پہچان
ہم خودہی اپنے دشمن سب سے بڑے ہیں
More Friendship Poetry






