سب مسلمانوں کو مبارک ہو ماہ صیام کی
جو الله کی عبادت نہ کرےوہ زندگی کس کام کی
دن رات اپنےرب کی تم بندگی کرتےہی رہنا
جو ملےجولی پانا امید نہ رکھنا انعام کی
جس نےالله کی خوشنودی کے لیےکچھ نہ کیا
سمجھواس بدنصیب نےبربادزندگی تمام کی
فضول باتوں سےکسی کو کچھ حاصل نہیں ہوتا
تو ہر کسی سے ہمیشہ باتیں کیا کر کام کی
امت مسلمہ کا زوال عروج میں بدل جائے
اس قوم کو آج ضرورت ہے ایک امام کی