سب ٹھیک ہے ؟۔۔۔۔۔۔۔برائے پرنٹنگ میڈیا
Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachiاخبار نے کبھی لکھا نہیں کہ سب ٹھیک ہے لیکن
پھر بھی طوفان میں گھرے لوگوں کے حالات سے پوچھو
اے ذوق نظر ، حسن نظر خوب ہے لیکن
ہر حرف میں پوشیدہ خود اپنی روایات سے پوچھو
More Funny Poetry






