سب پوچھتے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMسب پوچھتےہیں پڑوسن سےہوئی آشنائی کیسے
ایسی بھولی بھالی دل کی کالی پھنسائی کیسے
کسی زمانےمیںیہ بڑی پتھر دل ہوا کرتی تھی
اس کے من میں پیارکی آگ سلگائی کیسے
زندگی بھر تو کبوتری توکوئی پھنسا نہ سکا
اتنا بتا دے یہ مچھلی تیرے جال میں آئی کیسے
اس تاریک زنداں میں جوبھولے سےآجاتاہے
پھر وہ سوچتا ہےنہ جانےاب ہو گی رہائی کیسے
More Funny Poetry






