سب پہ اترا ہے یہ جنت کی فضائیں لے کر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

ساری دنیا میں مدینے کی ہوایئں لے کر
پھر سے آیا ہے یہ رحمت کی گھٹائیں لے کر

ماہ الفت ہے یہ رمضان مقدس وشمہ
سب پہ اترا ہے یہ جنت کی فضائیں لے کر

Rate it:
Views: 374
22 Dec, 2015
More Religious Poetry