Add Poetry

سب ہم نے کيا ہے

Poet: Zeebiii By: Zubair Arshad, Lahore

اےخدا تجھ سے بس يہی دُعا ہے
اُٹھالےہم سےجو وقت بُرا ہے

اےخدا بخش دےپھربھی تُوہميں
ماناکےغيرت نہ ہم ميں وفاہے

اِس دُنياميں کيسےبھروسہ کريں کسی پہ
جہاں بھایٔ نے ہی بھایٔ کاخون پياہے

کيسےکريں ہم روشن دنياميں تيرانام
دل ميں محبت نہ ہاتھوں ميں دياہے

ظالم بھی،قاتل بھی،منافق بھی ہم ہيں
جو گناہ ہواسب ہم نے کيا ہے

Rate it:
Views: 368
20 Nov, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets