سب ہمسائی کی صحبت کا اثر ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAM

یہ بندہ نہ محدث نہ مفکر ہے
نہ کسی بات میں کوئی نہ چکرہے

میں جومیٹھی میٹھی باتیں کرتاہوں
سب ہمسائی کی صحبت کااثرہے

پڑوسن نےاورسب توسیکھ لیا
یہ نہ سیکھاکیسےدیناچکر ہے

اسکی ساس اب نظر نہیں آتی
ناجانےوہ بیچاری کدھر ہے

Rate it:
Views: 529
27 Sep, 2012