گھٹ گئے ہیں فاصلے اور بڑھ گئے ہیں رابطے قلب پھر بھی دور ہے انسان کا انسان سے ہم اگر اسکا سبب ڈھونڈیں تو واحد ہے یہی دور ہوتے جا رہے ہیں دن بدن قرآن سے