ہو موت کا قبضہ زمین پہ جو چھوڑ دے یہ اگانا سبزہ القرآن : [36-33] اور ایک نشانی ان کے لئے زمین مردہ ہے کہ ہم نے اس کو زندہ کیا اور اس میں سے اناج اُگایا۔ پھر یہ اس میں سے کھاتے ہیں