واویلا کریں گے نہ ہی فریاد کریں گے کیا جانو کیا اس قوم کے فرہاد کریں گے ایسا سبق سکھلائیں گے دشمن کو جسے وہ صدیوں نہ بھلا پائیں گے اور یاد کریں گے