نہیں محتاج وہ محتاج تیرا ہو ملے رب گر فلک پر سجدہ تیرا ہو محمدکی غلامی ہی ریاضت ہے شہنشاہ وہ ہےبس بندہ جو تیرا ہو