سخت بزدل ہیں کہ جو عشق میں تھک جاتے ہیں
Poet: علیؔ زریون By: دانیال علی, Karachiسخت بزدل ہیں کہ جو عشق میں تھک جاتے ہیں
میں تو ہاں تم سے بچھڑ کر بھی تمھارا رہوں گا
سانس بن جاوں گا ہر گھٹتے ہوئے سینے کی
ہر دُکھے دل کے لئے ایک سہارا رہوں گا
More Ali Zaryoun Poetry






