بیعت یا سر یہ تھا تقاضا یزید کا مایوس تو کوئی بھی سوالی نہیں گیا بیعت نہ کی حسین نے سر دے دیا اسے اس در سے تو یزید بھی خالی نہیں گیا