سدا بہار بیوی
Poet: wasim ahmad moghal By: wasim ahmad moghal, laoreکیا چار بیویوں سے ہیں یہ سب بڑے میاں
بچّے سما نہیں رہے اِس ریل کار میں
بیوی تواپنی ایک ہے پر ہے سَدا بہار
گل اُس نے پھر کھلا دیا اب کی بہار میں
More Funny Poetry
کیا چار بیویوں سے ہیں یہ سب بڑے میاں
بچّے سما نہیں رہے اِس ریل کار میں
بیوی تواپنی ایک ہے پر ہے سَدا بہار
گل اُس نے پھر کھلا دیا اب کی بہار میں