Add Poetry

سر براہ

Poet: shaheen arzoo By: alizy, bwp

 کہتے ہیں جسےسر براہ اعلیٰ گھر کا
ہو ٹل میں بیٹھ کے پیتا ہے چائے کا پیالہ

جب بھوک پکڑتی زور اپنا
پھر کرتا ہے رخ اپنے گھر کا

صبح اٹھ کے چلاتا ہے حکم سب پر
کہتا ہے کہ بچو! ابا ہو ں میں تم سب کا

چاہے کما کے نہ لائے گھر میں آ نہ
کھانے کو ملے اس کو اعلی کھانہ

آتے ہی کھا نا لاوکی ہو گی پکار
جو نہ ملے تو بیوی پہ ہو گی پھٹکار

Rate it:
Views: 365
17 Jul, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets