(سانحہ کربلا- حق و صداقت کا تاریخ ساز واقعہ ) ٹوٹ گیا غرور ، کوئی مرتبہ نہ ملا اسے بعد جفا کوئی حاصل جفا نہ ملا اسے یزید کو سر حسین تو ضرور ملا تھا لیکن جھکا ہوا سر بعد شہادت کربلا نہ ملا اسے