سر پر پڑے گا کھسہ

Poet: Ishraq Jamal Ashar Chishti By: Ishraq Jamal Ashar Chishti, KARACHI

چوہے کے قلب پر ہے ہاتھی کے مثل جثہ
کیونکر دکھا رہا ہے اتنا وہ مجھ پہ غصہ

برداشت بھی اشہر کی آخر حدوں کو پہنچی
کچھ اور اب کہا تو سر پر پڑے گا کھسہ

Rate it:
Views: 501
17 Mar, 2010