سر کٹاتے فوجی دیکھے آنکھ دَکھتا پاکستان بھاوَ گرتا روپیہ دیکھا جان گنواتا ہوا کسان بہینوں کی عزت لوٹتی دیکھی کام کو کھوجتا ہوا جوان اناج گوداموں میں سڑتا دیکھا بھوک سے مرتا ہوا پاکستان رشوت کی ماڑ داڑ دیکھی لوٹتا ہوا میرا پاکستان