سمجھنا ہےضروری فطری تقاضوں کو ہر نظام کے ورنہ نا سمجھی راہ کی مشکل سب سے بڑی ہو گی عصبیت و جمہوریت کو لےکر ساتھ گر چلتے رہے اک دن یہ ریاست بھی سر کے بل الٹی کھڑی ہوگی