Add Poetry

سر ہیں رقصاں نیزوں پر

Poet: Imran uz Zaman By: Imran uz Zaman, Karachi

سر ہیں رقصاں نیزوں پر
آگ لگی ہے بستی میں

کنوں پٹ گۓ لاشوں سے
راکھ ملی ہے ہستی یں

لہروں سے تو کیا ہی ڈرنا
اب بنھور پڑا ہے کشتی میں

عفتوں پر شب خوں مارا
خدائ فوج ہے پستی میں

دیکھ مذہب کا اٹھائ گیر
ناچ رہا ہے مستی میں

Rate it:
Views: 418
30 Jun, 2013
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets