سرسوں کے تیل سےزلف جو سنواری ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

سرسوں کےتیل سےزلف جو سنواری ہے
سبھی کہتےہیں تیری پڑوسن کتنی پیاری ہے
آنکھیں اس کےدیدار کو بےقراررہتی ہیں
یوں لگتا ہے میرا دل بھی اس پہ واری ہے
ہر لمحے وہ میرےذہن پہ سوار رہتی ہے
نہ جانے یہ میری ہمسائی ہےیابیماری ہے
اس کی صورت پاؤں میں زنجیر بنکرلپٹی ہے
جب قدم اٹھاتا ہوں تو لگتی بڑی بھاری ہے

Rate it:
Views: 617
11 Jan, 2012