احساس بڑھااوربھی کانٹوں کی چبھن کا افشاء سے کب علاج ہوا دل کی گھٹن کا ان گنت قدرداں ہیں افتخار و ریاض کے سرمایہ ہیں دونوں ہی بڑا اپنے وطن کا